100% Audit & Account Allowance, Case filed by M/o Finance in Supreme Court of Pakistan, Leave is granted to M/o Finance

By   April 16, 2018

Civil Petitions No. 4850 to 4853 of 2017
Federation of Pakistan through Secretary M/o Finance VS
Syed Faiz Ali Shah, Ch. Asif Javed, Aftab Ahmed Faheem, M. Akram Hans & Others


3rd  Hearing on 06-04-2018 in Court # 1
Before Mr. Justice Mian Saqib Nisar, HCJ & Mr. Justice Umar Atta Bandial, Mr. Justice Ijaz Ul Ahsan 
Judge, Supreme Court of Pakistan

On April 06, 2018, Bench No. 1 Supreme Court of Pakistan had to be heard in 100% Audit and Accounts Allowance, Hon’able Supreme Court issued the order, according the Court Order:-

ORDER
MIAN SAQIB NISAR, CHIEF JUSTICE — In order to consider whether the respondents a entitled to the allowance which has been given to employees of FBR on the principle of parity and equality as the job description of both is stated to be the same and thus the order of the Tribunal is valid on the application of the above principle, “leave is granted. In the meantime, operation of the impugned judgment is suspended.
Sd/- Mian Saqib Nisar, HCJ
Sd/- Ijaz Ul Ahsan, J

 عدالت عظمی نے وزارتِ خزانہ کی سول پٹیشن منظور کرتے ہوئے  لیو گرانٹ کردی ہے۔ اور فیڈرل سروس ٹریبونل کے فیصلے کو معطل کردیا ہے۔  کیس کی آئندہ سماعت اب وزارت خزانہ کی طرف سے سول اپیل جمع کرانے کے بعد مقرر ہوں گی۔
آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس کے تمام ملازمین سے گزارش ہے کہ یہ وہ اِس آرڈر کے نتیجے میں مایوس نہ ہوں۔ کیونکہ اللہ تعالی ہمیشہ صبر کرنے والوں کو پسند کرتا ہے اور صبر کا صلہ عطا کرتا ہے۔ کیس ابھی آگے چلے گا انشاء دلائل مضبوط ہیں اِس کیس کے، اللہ تعالی کی رحمت سے پوری امید ہے کہ کیس کا آخری فیصلہ ملازمین کے حق میں بہتر ہوگا۔ اور دُغا بھی یہ کرنی چاہیے کہ اے اللہ جو ہمارے حق میں بہتر ہے وہ فیصلہ فرما دیں۔ شکریہ


 


2nd Hearing on 13-03-2018 in Court # 1
Before Mr. Justice Mian Saqib Nisar, HCJ & Mr. Justice Umar Atta Bandial, Mr. Justice Ijaz Ul Ahsan 
Judge, Supreme Court of Pakistan
On March 13, 2018, Bench No. 1 Supreme Court of Pakistan had to be heard in 100% Audit and Accounts Allowance, but the case could not be heard due to absence of deputy Attorney General’s in the court. The next date of hearing will be announced later.

۱۳ مارچ ۲۰۱۸ ء کو سپریم کورٹ آف پاکستان کے بنچ نمبر ۱ میں ۱۰۰ فیصد آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس الاؤنس کی سماعت ہونا تھا مگر ڈپٹی اٹارنی جنرل کی عدالت میں عدم دستیابی کی وجہ سے کیس کی سماعت نہ ہوسکی۔ کیس کی سماعت کے لئے اگلی پیشی کی تاریخ کا اعلان بعد میں ہوگا۔


1st Hearing on 16-02-2018 in Court # 1
Before Mr. Justice Mian Saqib Nisar, HCJ & Mr. Justice Ijaz ul Ahsan
Judge, Supreme Court of Pakistan
ORDER
States that no case for review within the purview of Section 4A of the Service Tribunal Act, 1973 was made out by the respondents and the learned Tribunal while taking into consideration the extraneous and irrelevant material has reviewed the well reasoned judgement going against the respondents, which they had not even challenged before this Court and had attained finality (Note: obviously subject to the decision of CPLA if the same has been filed). Issue notice to the respondents. Respondent No. 1 (in CP 4850/2017) and Ch. Afriasiab Khan, learned ASC (in CPs 4851 to 4853/17) accept notice in these cases. In the meantime, operation of the judgment is suspended.

Urdu Translation
ریاستوں کہ سروس ٹربیونل ایکٹ، 1973 کے سیکشن 4A کے سیکشن کے تحت کوئی جائزہ لینے کے لۓ جواب دہندگان اور اس کے بارے میں ٹرینونل کی طرف سے بنایا گیا تھا، اس پر غور کیا گیا کہ غیر قانونی اور غیر متعلقہ مواد نے جواب دہندگان کے خلاف جانے والے مناسب فیصلے کا جائزہ لیا ہے. انہوں نے اس عدالت سے پہلے بھی چیلنج نہیں کی تھی اور اس کی ذمہ داری حاصل کی تھی (نوٹ: واضح طور پر CPLA کے فیصلے کے تابع ہونے کی صورت میں اسی طرح درج کی گئی ہے). جواب دہندگان کو مسئلہ نوٹس. جواب دہندہ نمبر 1 (سی پی 4850/2017 میں) اور چ. افریسیاب خان، ایس سی سی (سی پی ایس 4851 سے 4853/17) ان واقعات میں نوٹس قبول کرتے ہیں. اس دوران، فیصلے کا عمل معطل ہے.

تمام ملازمین ساتھیوں سے گذارش ہے کہ اس کیس میں کسی بھی قسم کی مایوسی اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے نہیں ہے ۔ پاکستان آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس سے تعلق رکھنے والے مختلف دفاتر سے خصوصی نمائندے سید فیض علی شاہ صاحب کی قیادت میں متحد ہیں اور آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس الاؤنس کےحصول کے لیے کوشاں ہیں۔ باقی رزق اور رزق بڑھنے کے فیصلے اللہ تعالیٰ کے اختیار میں ہیں، اللہ تعالیٰ بہتر کرے گا۔ کیس کی بنیاد انشاء اللہ تعالیٰ کافی مضبوط ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دُعا ہے کہ جو ہمارے حق میں بہتر ہو وہ فیصلہ ہو جائے۔ ملازمین متحد ہونگے تو منزل تک پہنچنے میں آسانیاں ہونگی۔ 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *