Hearing in Supreme Court of Pakistan
Finance Division filed the Appeal against PHC judgment 'Grant of Remaining 50% (Risk) Allowance to PMAD Employees Case filed by Dr Waqar Masood (Secy Fin) Vs Ajab Khan, Abdul Ghafoor & Hamayun Khan and others (Case No. Crl.M.A.1046/2015 in Crl.A.366/2015(Impleadment)(D.B.) & Crl.A.366/2015 (Contempt ofCourt Matters)(D.B.)(Ch.O.) & Crl.A.472/2015 (D.B.) & Crl.A.473/2015 COC (D.B.)
On 23-11-2015 " The Hon'able Supreme Court of Pakistan has rejected the Appeal of Finance Division/Govt of Pakistan and passing the remarks to implement the judgment of Pehsawar High Court.". |
سپریم کورٹ آف پاکستان نے ملٹری اکاؤنٹس پشاور کے ملازمین کو پچاس فیصد بقایا رسک الاؤنس کی منظوری کے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کو وزارت خزانہ نے سپریم کورٹ میں چیلینج کیا تھا۔ جس کی گذشتہ روز سماعت پر فاضل عدالت نے ججز جسٹس اعجاز افضل خانِ جسٹس مشاہر عالم اور جسٹر دوست محمد خان پر مشتمل تین رکن بنچ نے وزارت خزانہ کی اپیل کو مسترد کردیا اور ریمارکس پاس کرتے ہوئے کہا کہ پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ بحال رکھا۔ اب تین دسمبر کو پشاور ہائئ کورٹ میں توہین عدالت اور فیصلے پر عملدرآمد کے کیس کی سماعت ہوگی۔ توقع ہے کہ اب فنانس ڈویژن اس معاملے کو سنجیدہ لیتے ہوئے اس کا کوئی نہ کوئی حل ضرور نکالے گی۔ تمام ملازمین کو اس فیصلے سے بہت خوشی ہوئی ہے۔
سوال یہ ہے کہ کیا اب ملازمین کو فوری طور پر رقم کی ادائیگی ہوگی یا ابھی کچھ مزید وقت لگے ہے۔۔ ۔۔۔۔ اس کا جواب ماہرین یہ دیتے ہیں کہ پشاور ہائی کورٹ میں چلنے والے کیس کے بعد وزارت خزانہ اس الاؤنس کی وزیراعظم سے منظوری لے گی اور پھر اس پر عمل درآمد ہوگا۔ ابھی مزید وقت لگنے کا امکان ہے۔ بہرحال مایوسی نہیں ہے۔ اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس بھ |