Join Us - Online

Uploading Area

Sharing with all others
Govt. Employees

 
Upload Government Notifications, Orders, Instructions, O.Ms & Court Judgments
for Federal, Provincial & Local Government's Employees
.
ڈیئر گورنمنٹ ایمپلائز ۔ السلام علیکم
پاکستان اور پاکستان سے باہر پوری دنیا میں پاک گورنمنٹ ملازمین کی فلاح و بہبود کے لئے کام کرنے والا یہ سب سے پہلا اور سب سے بڑا ایمپائز فورم ہے۔ جو دن رات سرکاری ملازمین کی بہتری اور ملکی ترقی کے لئے کام کررہا ہے۔ آپ کے پاس اگر کوئی ایسا مواد ہے جو ملازمین اور محکمے کی بہتری کیلئے کام آسکے ۔ کوئی سرکاری وفاقی، صوبائی یا لوکل گورنمنٹ سے متعلق یا عدالتی فیصلے جو سرکاری ملازمین کے حق میں ہوئے ہیں تو ہمیں ضرور آگاہ کریں تاکہ ہم فورم کے ذریعے دوسرے ملازمین بھائیوں تک اسے باہم پہنچا سکیں۔ اس صدقہ جاریہ میں آپ کا تعاون ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ شکریہ
Form Object

PMAD IT Professional Homepage Who are we? Our Services for Government Employees PMAD Employees Association Employees Cases Tours & Events/Sports Employees UP-Gradations