Read More »
PTCL VSS 2012 | Voluntary retirement Scheme
پی ٹی سی ایل ملازمین متوجہ ہوں
Approach the higher-ups to more struggle for our illegitimate rights. Voice of PTCL employees
پی ٹی سی ایل انتظامیہ نے گزشتہ دنوں وی ایس ایس پیکیج کا اعلان کیا ہے جس کے تحت ملازمین صرف اور صرف اپنی مرضی سے گولڈن شیک ہینڈ لے کر ملازمت سے علئحیدہ ہوسکتے ہیں۔ ایک طرف تو پی ٹی سی ایل انتظامیہ نے یہ کہا ہے کہ ملازمین صرف اور صرف اپنی مرضی سے اس سکیم میں اپنے نام بھیجیں اگر وہ خود چاہیں تو۔ مگر پچھلے کئی دنوں سے پی ٹی سی ایل کے مستقل ملازمین کو انتظامیہ کی جانب سے دھمکیاں دی جارہی ہیں وہ ملازمت سے علیحدہ ہوجائیں اور وی ایس ایس سکیم میں حصہ لیں ورنہ اُن کو نوکریوں سے نکال دیا جائے گا۔ جو سراسر زیادتی اور ناانصافی اور انتظامیہ کی ہٹ دھرمی ہے۔ یہ لوگ ملازمین سرکاری ملازم ہیں، اور انہیں زبردستی نوکری سے نہیں نکالا جاسکتا۔ قانون موجود ہے۔
We condemn by force imposing the PTCL VSS 2012
& unlawful Transfer orders of Female & Male employees | Read More»

 

Read More »
PTCL VSS NOV-2014 | Voluntary retirement Scheme
پی ٹی سی ایل ملازمین متوجہ ہوں
Approach the higher-ups to more struggle for our illegitimate rights. Voice of PTCL employees