|
ملٹری اکاؤنٹس میں ہائرنگ پالیسی
|
10th December, 2011 |
|
|
ملٹری اکاؤنٹس ڈیپارٹمنٹ کے وہ ملازمین جنکی پانچ سال سروس نہ ہو اور غیرشادی شدہ ہیں اور اُن کی ہائرنگ ہوگئی ہے۔ معتبر ذرائع کے مطابق محکمہ اُن سے ہائرنگ کی مد میں دی گئی رقم کی کٹوتی نہیں کرے گا۔ جبکہ نئے محکمانہ احکامات کا مطابق آئندہ کیلئے یہ شرط لاگو ہوگی۔ |
|
یاد رہے کہ گزشتہ دنوں محکمے کے ملازمین میں یہ بے چینی پائی جا رہی تھی کہ اُن سے کٹوتی ہوگی، لیکن درحقیقت کٹوتی کا فی الحال کوئی حکم نامہ جاری نہیں ہوا ہے |
|
Related Links
The Federal Government is pleased to notify 25% enhancement
in existing rental ceiling for hiring of residental accommodation in
Federal Ministries/Divisions/Attached Departments/Subordinate Offices
at Islamabad, Rawalpindi, Karachi, Lahore, Quetta and Peshawar. View Notification » | Rate Table » |
|
|